اگر ایسی پوسٹیں بھی شکریہ کی مستحق ہوسکتی ہیں تو کیوں نہ ہم شکریہ کے معانی اوراس کا محل استعمال بدلنے پر غور کرلیں .بہت ہی عجیب بات ہے ،مسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے والی یہ پوسٹ بھی مفید ہوسکتی ہے؟لوگ پتھر کی طرح جامد کیوں ہو چکے ہیں ؟کیاحالات نے لوگوں کی قوت برادشت چھین لی ہے؟لوگوں کی...