نتائجِ‌تلاش

  1. ایم راقم

    عکس بندی !!!

    @زنیرہ عقیل
  2. ایم راقم

    عکس بندی !!!

    " ننھی چڑیا " میں مُقَفَّل تھا مری دوست تھی ننھی چڑیا۔ روز آکر وہ مجھے حالِ زمانہ دیتی۔ جب مرے پاس وہ آتی میں بہت خوش ہوتا۔ اپنی چُوں چُوں سے بہت پیار کے نغمے کہتی۔ رات بھر میرے خیالات میں رہتی چڑیا۔ تڑکے تڑکے وہ ہوا دان میں چُوں چُوں کرتی۔ اُس کو معلوم تھا بِن میرے کوئی جیتا ہے ۔ مجھ کو...
  3. ایم راقم

    پڑھیں اور ضرور پڑھیں

    میں چند سوالات کرتا ہوں ۔ آپ کے جوابات کا منتظر رہوں گا ۔ کیا آپ نے داڑھی رکھی ہے؟ اگر نہیں رکھی تو کیوں ؟ اگر رکھی ہے تو کس بنا پر؟ کہاں سے یہ ثابت ہے؟ آپ پانچ نمازیں پڑھتے ہیں ؟ اگر پڑھتے ہیں تو کیوں؟ اور اگر نہیں پڑھتے تو کیوں؟ کہاں سے یہ ثابت ہے؟ غرض آپ کوئی بھی سنت ادا کرتے ہیں کس بنا پر...
  4. ایم راقم

    پڑھیں اور ضرور پڑھیں

    سب سے پہلی بات یہ ہے کہ آپ نے تعصب کے چشمے سے یہ سارا تبصرہ کیا ہے اگر آپ اصلاح و تنقید کی نیت سے تعصب کا چشمہ اتار کر دیکھتے تو مضمون ہی میں میری ساری نظم کا خاصہ موجود ہے " شکوہِ مومناں" مومنوں کا شکوہ ہے مسلمانوں سے ناکہ غیر مسلموں سے ۔ اور جناب ہم نے کب انکارِ میلاد النبی کیا ہے بتائیں نبی...
  5. ایم راقم

    پڑھیں اور ضرور پڑھیں

    " شکوہِ مومناں " ماہِ ولاد بھی ہے یہ ماہِ وصال ہے۔ ان کچّے عِشْق بازوں سے میرا سوال ہے۔ یہ تپلے اور سُرنگی یہ بڑھتا ہوا فساد۔ کیا نام ہے یہی مرے سرکار کا میلاد۔ جھنڈے لگاؤ خوشیاں مناؤ مچاؤ دُھوم۔ ثابت نہیں اکابر و اسلاف سے رُسُوم۔ چھوڑا نماز ، روزہ و حجّ و زکوٰۃ کو ۔ جانا امام بغض و حسد بے...
  6. ایم راقم

    الغزالی فورم میں قدم رنجہ

    ہم بھی آج سے اس بزم یاراں میں روزانہ کی بنیاد پر حاضری یقینی بنائیں گے انشاء اللہ
  7. ایم راقم

    سلام !!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ امید ہے تمام ممبرانِ الغزالی خیریت سے ہوں گے کافی عرصے کے بعد بندہ حاضرِ خدمت ہوا ہے اب ارادہ ءِ مصمم ہے کہ اس فورم پر روزانہ کی بنیاد پر کچھ سیکھنے سیکھانے کی ترتیب بنائی جائے تاکہ اس کارِ خیر میں ہمارا بھی حصہ پڑجائے۔ والسلام ۔ ایم راقم نقشبندی سینئر نائب...
  8. ایم راقم

    ازہاہ جی خوش آمدید

    ماشاءاللہ جی خوش آمدید
  9. ایم راقم

    دو شعر !!

    قَفَس سے نکلا پرندہ ہوا میں اڑنے لگا۔ ہوا کے زور نے پھر سے قَفَس میں ڈال دیا۔ تھا انتظار مِیں جس کی مَیں سال بھر راقم۔ وہ آسکا نہ مگر سال یوں ہی بیت گیا۔ ایم راقم نقشبندی !!!
Top