مشورہ یہ ہے کہ الغزالی کے فیس بک پیج کو ایکٹیو کیا جائے ۔۔ ۔ ۔ اور فیس بک پیج کی تشہیر کی جائے۔۔۔ فورم پر تو ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔ جب کہ سوشل میڈیا میں صرف فیس بک ہی سب سے زیادہ ایکٹو ہے آج کل ۔۔ سو جس طرح فورم پر مختلف عناوین کے تحت پوسٹس کی جاتی ہیں اسی طرح فیس بک پر مختلف ٹیگز کو...