خوشیاں تمام غم میں وہ تبدیل کر گیا
آخر مرے خلوص کی تذلیل کر گیا
===
کیا پوچھتے ہو درد کے ماروں کی زندگی
یعنی فلک کے ڈوبتے تاروں کی زندگی
===
نام تیرا ہے مرے لب پہ برابر جاری
اس سے بڑھ کر نہیں دنیا میں عبادت کوئی
ڈاکٹر سیفی سرونجی ،
انشائیہ نگار, افسانہ نگار, محقق, ادیب, شاعر
سرونج(مدھیہ...