انتہا پسندی کا تعلق کسی خاص وضع قطع، شکل و صورت، کسی خاص جماعت و نظریے سے نہیں۔ بلکہ یہ ہر جماعت و نظریے کے پیروکاروں میں موجود ہوتی ہے۔ خود کو اعتدال پسند اور ترقی پسند کہنے والے خود بھی انتہا کے انتہا پسند ہوتے ہیں، لیکن مشہور تو انھوں نے یہی کیا ہے کہ انتہا پسندی صرف مذہب کا خاصہ ہے۔ سیاسی...