نتائجِ‌تلاش

  1. ش

    نکاح:قرآن وسنت کی روشنی میں

    جزاک اللہ ! بھائی وسیم بابر ! بہت خوب ! بہت اہم موضوع پر بہت مفید پوسٹ کی ہے آپ نے . . . لیکن اس کے ساتھ ساتھ تحریر غلطیوں کی طرف بھی دھیان دیں . . . اس سے عوام میں غلط فہمیاں پھیل سکتی ہیں . . . مثلا آپ نے عبید اللہ بن مسعود لکھا ہے حالانکہ یہ عبداللہ بن مسعود ہے ،،، اسی طرح زینب بن جحش نام کی...
  2. ش

    قسم کا کفارا

    الجواب باسم ملھم الصواب، اللھم اجلعنا ھادین مھتدین غیر ضالین و لا مضلین. جب کوئی شخص قسم کھا کر توڑ دیتا ہے تو اب اس کو اس قسم کا کفارہ ادا کرنا ہوگا اور وہ یہ کہ دس محتاجوں کو دو وقت کا کھانا کھلا دیا جائے یا مسلسل تین دن قسم کے کفارے کی نیت سے روزہ رکھ لیا جائے. بار بار قسم...
  3. ش

    عورت اور انٹرنیٹ

    محترم بھائی وسیم بابر صاحب ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ! آپ کا مضمون پڑھا، ما شاء اللہ بہت خوب لکھا ہے اور بالکل سچ لکھا ہے ، میں آپ سے پوری طرح متفق ہوں ... لیکن آپ جوش اصلاح میں شرعی مسائل میں گڑبڑ کر گئے . . . بھائی صاحب ! احتیاط سے . . . دین کی خدمت ضرور کیجیے لیکن کسی کو اپنا...
  4. ش

    سوالات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم اجعلنا ھادین مھتدین غیر ضالین و لا مضلین. الجواب باسم ملہم الصواب.[/font] )الف(: حرام کمائی کا احساس ہوجانا اور اس سے توبہ کی توفیق نصیب ہوجانا ہی بہت بڑی سعادت ہے.اب مذکورہ مسئلے کا حل یہ ہے کہ : (1) جب تک دوسری صحیح حلال رہائش گاہ کا بندوبست نہ ہوجائے توبہ...
  5. ش

    ماہنامہ تجلی شمارہ جون 1950 تا مئی ،جون 1979

    RE: ماہنامہ تجلی شمارہ جون 1950 باقی شمارے کہاں ہیں؟
  6. ش

    کیا صرف محمداور احمد نام رکھا جا سکتا ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب باسم ملہم الصواب . . . بچوں کا نام محمد اور احمد رکھا جا سکتا ہے . . . اس میں کوئی حرج نہیں ہے . صرف محمد اور احمد کے نام سے بھی پکارا جاسکتا ہے . . . حدیث میں ہے : حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرمایا: جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بازار میں تشریف لے...
  7. ش

    میرا سوال

    الجواب باسم ملہم الصواب اگر کسی شخص کی ایک رکعت یا اس سے زائد امام کے پیچھے چھوٹ جائیں تو وہ قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھ کر خاموش بیٹھا رہے گا، درود شریف یا ماثورہ دعائیں نہیں پڑھے گا کیوں کہ اس شخص کا یہ پہلا قعدہ ہے، اور قعدہ اولی میں تشہد کے بعد خاموش بیٹھنا واجب ہے، جب کہ امام کا یہ آخری قعدہ...
  8. ش

    حکیم الامت کی عجیب خواہش

    اس لا یعنی بحث کے جواب پر جو رد عمل سامنے آیا ہے بہت خوب ہے . . . سب نے اچھی گفتگو کی ہے . . . الغزالی ہو یا اردو منظر فورم . . . بہر صورت فورم کو اس قسم کی ابحاث سے پاک رہنا چاہیے . . . خیر اندیش شاہ زاد
  9. ش

    کیوں گنہگا ر بنوں 'ویزا فراموش رہو ں

    واہ گلاب بھائی کام کیا ہے ۔۔۔۔۔ زندہ باد ۔۔۔۔اظہار حقیقت کا بہترین طریقہ ہے اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  10. ش

    وتر کی تین رکعتیں اکٹھی ایک سلام سے پڑھنی چاہئیں اور وتر کی پہلی دو رکعت کے بعد قعدہ

    وتر کی تین رکعتیں اکٹھی ایک سلام سے پڑھنی چاہئیں اور وتر کی پہلی دو رکعت کے بعد قعدہ واجب ہے ۱ ۔ عن ابی سلمۃ بن عبدالرحمن انہ اخبرہ انہ سأل عائشۃ رضی اللہ عنھا کیف کانت صلاۃ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی رمضان؟ فقالت ما کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یزید فی رمضان و لا فی غیرہ علی احدی عشرۃ...
Top