بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک پہاڑی علاقے میں ایک بزرگ اپنے پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔ وہ بزرگ ہر روز صبح سویرے قرآن کی تلاوت کیا کرتے تھے۔ پوتا دادا کی تلاوت کو دیکھ کر ہمیشہ دادا جیسا بننے کی کوشش کرتا تھا۔ ایک دن پوتا کہنے لگا!
دادا جان! میں بھی آپ کی طرح قرآن...