السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔ اللہ آپ تمام حضرات کو جزائےخیر عطا فرمائے کہ اہل علم ہی دین کی تشریح درست خطوط پر فرما سکتے ہیں اللہ ان کے علم اور عمروں میں برکت عطا فرمائے کہ دن رات ایک کر کے وہ علم دین کو اپنے سینوں میں سنبھالے ہوئے ہیں اور اس اصل وراثت کو دوسروں کے سامنے بغیر کسی دنیاوی...