اجمل

  1. م

    امت کی تنظیم نو

    امت کی تنظیم نو آج امت مسلمہ اپنی وقعت کهو چکی ہے۔ اب یہ ایک امت نہیں رہی۔ یہ ایک ہجوم ہے بلکہ ایک بے ہنگم ہجوم۔ کسی ہجوم کو قوم یا امت میں بدلنے والا صرف ایک فرد ہوتا ہے جو قوم کی تربیت کرنے اور قوم کو صحیح راہ پر لگانے کیلئے اپنی دن رات ایک کرتا ہے۔ افسوس کہ مسلمانوں میں آج ایسا کوئی مرد مؤمن...
  2. م

    حصولِ قرض کا آسان ہونا

    حصولِ قرض کا آسان ہونا موجودہ فتنوں میں ایک بڑا فتنہ حصولِ قرض کا آسان ہونا ہے جس میں ہر خاص و عام بڑی تیزی سے پھنستے جارہے ہیں۔ شریعت میں قرض لینا اگرچہ جائز ہے لیکن مستحسن نہیں ہے کیونکہ اس میں رسوائی کا اندیشہ ہے۔ یہ انسان کو گناہ کی راہ دکھاتا ہے اور بسا اوقات کفر تک لے جاتا ہے۔ لہذا ہمیں...
  3. م

    صاف ستھرا اور محفوظ جنسی تعلق

    صاف ستھرا اور محفوظ جنسی تعلق ہمارے پیارے رسول اللہ ﷺ ہمیں جانوروں کے بہت سارے افعال اختیار کرنے سے روکا ہے‘مثلاً : آپ ﷺنے ارشاد فرمایا : ” جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنے ہاتھوں کو کتے کے ہاتھ پھیلا کر بیٹھنے کی طرح نہ پھیلائے“ (سنن ابی داؤد)۔ اور ’’ آپﷺ نے کتے کے بیٹھنے کی طرح بیٹھنے سے...
  4. م

    کیا یوںہی چھوڑ دیا جائے گا؟

    کیا یوںہی چھوڑ دیا جائے گا؟ آج جو لوگ پاکستان جیسے مسلم اکثریتی ملک میں رشوت لے کر، کرپشن کرکے، دوسروں کے حقوق پر ڈاکہ ڈل کر مال بنانے میں لگے ہوئے ہیں ان کی سوچ کیا ہے؟ مسلم ملک میں مسلمان کہلانے والے یہ لوگ کیا ان باتوں سے آگاہ نہیں ہیں کہ انہیں اپنے ان کالے کرتوتوں کا حساب دینا ہوگا۔ ہرگز...
  5. م

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے

    فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے ایک زمانہ تھا جب عام مسلمان بھی اس بات پر فخر کرتے تھے کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے لیکن *الحمد للہ! ہمارے پاس ایمان ہے*۔ آج ایمان پر فخر کرنے والے مسلمان کم ہی ملتے جبکہ ایمان کو بیچنے والے مسلمانوں کی کثرت ہے۔ آج کا مسلمان اپنا ایمان بچا کر نہیں بلکہ اسے بیچ کر فخر کرتا...
  6. م

    اللہ پر توکل سے زندگی میں برکت

    اللہ پر توکل سے زندگی میں برکت آپؑ جوان اور طاقتور و توانہ تھے۔ آپؑ کوئی شہزادے نہیں تھے بلکہ غلام قوم کے ایک فرد تھے۔ لیکن آپؑ کی پرورش بادشاہ کے محل میں شہزادوں کی طرح عیش و عشرت میں ہوئی تھی۔ آپ کسی پر ظلم ہوتا نہیں دیکھ سکتے تھے اور ہمیشہ مظلوموں کی مدد کیا کرتے تھے۔ ایک دن اپنی قوم کے...
  7. م

    پرائم ورک یا اہم کام

    پرائم ورک یا اہم کام آپ کے گھر سے فون آتا ہے کہ چھوٹے منے کو بخار ہوگیا ہے۔ تو آپ کیا کریں گے؟ ظاہر ہے آپ کہیں گے پیناڈول سیرپ پلا دو، بخار ٹھیک ہوجائے گا اور اگر ٹھیک نہیں ہوا تو شام کو ڈاکٹر کے پاس لے جائیں گے۔ اور اگر آپ کو بتایا جائے کہ منا گِر کیا ہے، سر میں چوٹ آئی ہے، سر پھٹ گیا ہے اور...
  8. م

    کتاب: بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    نام کتاب: بابرکت و باسعادت بڑھاپا انتساب: ’’ان مسلم نوجوانوں کے نام‘‘ جو ’’بابرکت و باسعادت زندگی اور بڑھاپا‘‘ گزارنے کے متمنی ہیں۔ بڑھاپا جو زندگی کا آخری مرحلہ ہے، چالیس سال کی عمر میں شروع ہوتا ہے اور موت تک جاری رہتا ہے۔ ساٹھ سال کی عمر کو پہنچتے ہی طرح طرح کے عوارض نے گھیر لیا اور موت سر...
  9. م

    یہ بچ نہیں سکتے

    · یہ بچ نہیں سکتے آج ایسے کتنے ہی لوگ ہیں جو کہنے کو تو مسلمان ہیں لیکن مال بنانے کیلئے ہر طرح کی کرپشن میں ملوث ہیں اور رشوت خوری، ٹیکس چوری، چور بازاری، سودی کاروبار، ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ، اسمگلنگ و بلیک مارکیٹنگ وغیرہ کے ذریعے ناجائز اور حرام کمانے میں لگے ہوئے ہیں۔ کہنے کو مسلمان ہیں لیکن...
  10. م

    اینکر

    قیامت بہت قریب ہے۔ شیطان کے پاس وقت کم ہے۔ وہ ’’دجال‘‘ کو لاؤنچ کرنا چاہتا ہے۔ جس کیلئے جهوٹ سے اسٹیج سجانا چاہتا ہے۔ جهوٹ سے اسٹیج سجانے کیلئے میڈیا کا جال بچھایا گیا ہے۔ اور میڈیا کو دجال کے چیلے اینکر ز کے حوالے کیا گیا ہے۔ ان اینکرز (رویبضہ) کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے امت کو پہلے ہی آگاہ...
Top