بشر بن منصور کا بیان ہے کہ طاعون کے زمانےمیں ایک شخص قبرستان آتا جاتا تھا ۔ جنازوں میں حاضر رہتا تھا اور شام کوقت قبرستان کے دروازے پر کھڑا ہو کر کہتا تھا "حق تعالیٰ تمہاری وحشت دو ر فرمائے ، تمہاری غربت پر رحم فرمائے ،تمہاری برائیوں سے در گزر فرمائے اور تمہاری نیکیاں قبول فرمائے ۔اس کا بیان ہے...