فنگر پرنٹ: قدرت کی نشانیاں
ماں کے پیٹ میں انگلیوں پر جو نشانات (فنگر پرنٹ) بنتے ہیں وہ جو مرتے دم تک ایک جیسے رہتے ہیں۔ انگلیوں کے نشانات (فنگر پرنٹ) باریک لکیروں کی صورت میں ہوتی ہیں۔ انگلیوں کے یہ نشانات (فنگر پرنٹ) کسی بھی انسان کی شناخت کے لیے بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ تاہم دیڑھ سو صدی...