myprideislam

  1. ن

    قرآن ڈائری

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن کو سمجھنے سے پہلے مجھے لگتا تھا کہ یہ کتاب صرف مخصوص مواقع کے لیے ہے، جیسے کسی کے انتقال پر اس کا ختم کروا لینا، یا جب کوئی نیا گھر بنے تو برکت کے لیے چند پارے پڑھوا لینا۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ کتاب میری اپنی زندگی کے لیے ہے، میری ہدایت کے لیے ہے، میرے ہر دن اور...
  2. ن

    جب خواب وفا مانگتے ہیں

    حضرت ابراہیمؑ کی پوری زندگی عشقِ الٰہی کی تفسیر ہے۔ لیکن وہ لمحہ جو میرے دل کو چھو جاتا ہے، وہ ہے جب انہوں نے اپنے بیٹے کو اللہ کی رضا کے لیے پیشانی کے بل لٹا دیا: فَلَمَّا أَسْلَمَا وَتَلَّهُ لِلْجَبِينِ (الصافات: 103) "اس طرح جب دونوں نے حکم مان لیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا"۔ یہ...
  3. فاطمہ طاہرہ

    رمضان نے مجھے کیا سکھایا؟

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ! امید کرتی ہوں آپ سب بخیر و عافیت ہوں گے۔ آپ سب کی عید شاندار گزری ہو گی۔ رمضان آیا۔۔۔ اور پلک جھپکتے ہی رخصت ہو گیا۔ وہ مہینہ جو ہماری روح کو نکھارنے، دل کو نرم کرنے اور ہمیں اللہ کے قریب کرنے آیا تھا، اب ہم سے جدا ہو چکا ہے۔ لیکن کیا واقعی وہ گیا ہے؟ یا اس کی...
  4. فاطمہ طاہرہ

    آخری سفر: سکون یا ندامت؟"

    كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۖ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے، پھر تم سب ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے۔(سورۃ العنکبوت: 57) یہ آیت ایک سادہ مگر گہری حقیقت بیان کرتی ہے: ہر جان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ جب بھی میں اس پر غور کرتی ہوں، دنیا کی مصروفیات پس منظر میں چلی...
  5. فاطمہ طاہرہ

    لیلۃ القدر: رحمت، برکت اور مغفرت

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ۝ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ ۝ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ۝ تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ ۝ سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ ۝5...
  6. فاطمہ طاہرہ

    رمضان اور ہماری دعائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالیٰ ہمیں نہایت محبت اور شفقت کے ساتھ اپنی بارگاہ میں دعا کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ رمضان المبارک کا مہینہ خاص طور پر دعا، مناجات اور التجاؤں کا مہینہ ہے۔ چاہے رات کی خاموشی ہو یا دن کی مصروفیت، ہمیں حکم ہے کہ ہم اللہ پر اپنے بھروسے اور عقیدت کو اپنی دعاؤں کے...
  7. فاطمہ طاہرہ

    رمضان اور کرنے کے کام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الغزالی ممبران!** ☪️☪️☪️ رمضان المبارک تیزی سے قریب آ رہا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں اسے پورے جوش و خلوص کے ساتھ استقبال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ہمیں رمضان کی تیاری اسی طرح کرنی چاہیے جیسے کوئی رنر میراتھن کے لیے تیاری کرتا ہے۔ ان شاء اللہ، رمضان کی...
  8. فاطمہ طاہرہ

    کامیاب بیوی بننے کے چند نکات

    1: اپنے شوہر کی شکر گزار بنیں۔ اپنے آپ کو یاد دلائیں کہ اس دنیا میں شب و روز محنت کرنا ایک مشکل کام ہے اور آپ کا شوہر آپ کو ضروریات زندگی فراہم کرنے کے لیے بہت محنت کرتا ہے۔ اس لیے آپ کا شوہر جتنا بھی کمائے، اس کا موازنہ دوسروں سے نہ کریں۔ اپنے شوہر کو بتائیں کہ آپ اس کی محنت کا اعتراف کرتی...
  9. فاطمہ طاہرہ

    صبغۃ اللہ

    اس دنیا میں موجود ہر طرز زندگی اپنے منفرد طرز عمل، اقدار اور عقائد کی نمائندگی کر رہی ہے۔مجھے یہ سب طرز زندگی رنگوں کے سپیکٹرم کی طرح نظر آتے ہیں۔ اکثر سب کہتے ہیں کہ میں بہت تخیلاتی سوچ رکھتی ہوں لیکن ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہ واقعی ایک رنگین جگہ ہے۔ مجھے اپنے اطراف بھرپور، متحرک رنگ نظر آتے...
  10. فاطمہ طاہرہ

    دعا کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں

    وَ اِذَا سَاَلَكَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ ؕاُجِیْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ(سورۃ البقرہ : ۱۸۶ ) ترجمہ : اور (اے رسولﷺ) جب آپ سے میرے بندے میرے متعلق سوال کریں تو ( آپ فرمادیں) بے شک میں ان کے قریب ہوں، دعا کرنے والا جب دعا کرتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں ، دُعا ایک...
Top