بسم اللہ الرحمن الرحیم
قرآن کو سمجھنے سے پہلے مجھے لگتا تھا کہ یہ کتاب صرف مخصوص مواقع کے لیے ہے، جیسے کسی کے انتقال پر اس کا ختم کروا لینا، یا جب کوئی نیا گھر بنے تو برکت کے لیے چند پارے پڑھوا لینا۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ کتاب میری اپنی زندگی کے لیے ہے، میری ہدایت کے لیے ہے، میرے ہر دن اور...