حضرت ابراہیمؑ کی پوری زندگی عشقِ الٰہی کی تفسیر ہے۔
لیکن وہ لمحہ جو میرے دل کو چھو جاتا ہے، وہ ہے جب انہوں نے اپنے بیٹے کو اللہ کی رضا کے لیے پیشانی کے بل لٹا دیا:
فَلَمَّا أَسْلَمَا وَتَلَّهُ لِلْجَبِينِ (الصافات: 103)
"اس طرح جب دونوں نے حکم مان لیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا"۔
یہ...
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۖ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ
ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے، پھر تم سب ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے۔(سورۃ العنکبوت: 57)
یہ آیت ایک سادہ مگر گہری حقیقت بیان کرتی ہے: ہر جان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ جب بھی میں اس پر غور کرتی ہوں، دنیا کی مصروفیات پس منظر میں چلی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ ہمیں نہایت محبت اور شفقت کے ساتھ اپنی بارگاہ میں دعا کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ رمضان المبارک کا مہینہ خاص طور پر دعا، مناجات اور التجاؤں کا مہینہ ہے۔ چاہے رات کی خاموشی ہو یا دن کی مصروفیت، ہمیں حکم ہے کہ ہم اللہ پر اپنے بھروسے اور عقیدت کو اپنی دعاؤں کے...
اس دنیا میں موجود ہر طرز زندگی اپنے منفرد طرز عمل، اقدار اور عقائد کی نمائندگی کر رہی ہے۔مجھے یہ سب طرز زندگی رنگوں کے سپیکٹرم کی طرح نظر آتے ہیں۔ اکثر سب کہتے ہیں کہ میں بہت تخیلاتی سوچ رکھتی ہوں لیکن ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہ واقعی ایک رنگین جگہ ہے۔ مجھے اپنے اطراف بھرپور، متحرک رنگ نظر آتے...
وَ اِذَا سَاَلَكَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ ؕاُجِیْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ(سورۃ البقرہ : ۱۸۶ )
ترجمہ : اور (اے رسولﷺ) جب آپ سے میرے بندے میرے متعلق سوال کریں تو ( آپ فرمادیں) بے شک میں ان کے قریب ہوں، دعا کرنے والا جب دعا کرتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں ،
دُعا ایک...
ہمارے پروردگار الرحمان اور الرحیم کی طرف سے قرآن کریم میں ایک ماں کا تکلیف پر تکلیف اٹھا کے دکھ پر دکھ سہہ کر حمل کے بوجھ کو اٹھائے رکھنے کا بطور خاص ذکر موجود ہے جس کے دوران اس کو اور بھی بہت سی محنت مشقت درد و الم سہنے پڑتے ہیں۔ سارے کام بھی کرنے پڑتے ہیں۔ جو غذا کھاتی ہے جو خوراک لیتی ہے اس...
آج میں نے اپنے کمرے کی دیوار پر ایک ٹڈی کو دیکھا، اس کی حرکات نے میری توجہ اپنی طرف مبذول کر لی۔ اس نے اپنی ٹانگوں اور اینٹینا سے دیوار کو نوچا، پھر ان حصوں کو اپنے منہ تک لے آیا۔ اس کی بار بار کی جانے والی حرکتوں سے تنگ آکر میں نے اسے اڑانے کے لیے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا، اور وہ چوکنا ہو گیا،...