رزق

  1. م

    اللہ پر توکل سے زندگی میں برکت

    اللہ پر توکل سے زندگی میں برکت آپؑ جوان اور طاقتور و توانہ تھے۔ آپؑ کوئی شہزادے نہیں تھے بلکہ غلام قوم کے ایک فرد تھے۔ لیکن آپؑ کی پرورش بادشاہ کے محل میں شہزادوں کی طرح عیش و عشرت میں ہوئی تھی۔ آپ کسی پر ظلم ہوتا نہیں دیکھ سکتے تھے اور ہمیشہ مظلوموں کی مدد کیا کرتے تھے۔ ایک دن اپنی قوم کے...
  2. م

    حرام کمائی کی نحوست

    رزق حلال عین عبادت ہے، عبادت کی راہیں ہموار کرتا ہے۔ جبکہ رزق حرام لعنت ہے، گناہ و معصیت کے دروازے کھولتا ہے۔ حرام مال کھانے والوں سے عبادت کرنے کی توفیق سلب ہو جاتی ہے۔ اور اگر کوئی عبادت کر بھی لیں تو وہ بارگاہ الٰہی میں قبول نہیں ہوتی۔ رزق حرام میں کثرت تو پائی جاتی ہے لیکن اس میں کوئی برکت...
  3. م

    دنیا میں سب امیر کیوں نہیں؟

    دنیا میں سب امیر کیوں نہیں؟ اس دنیا میں کوئی امیر ہے تو کوئی غریب۔ پھر ان امیر اور غریب کے بھی مختلف طبقے ہیں۔ بعض کو تو اتنا غریب رکھا گیا کہ انہیں دو وقت کی روٹی بھی نہیں ملتی اور بعض سونے کے نوالہ کھاتے ہیں۔ آخر ایسا کیوں ہے؟ اگر ایسا نہیں ہوتا تو کیا ہوتا؟ سارے لوگوں کو برابر کی رزق کیوں...
  4. م

    دو سوال

    دو سوال حصولِ رزقِ حلال عین عبادت ہے یعنی کسی مسلمان کا حلال و جائز ذرائع اور معروف طریقے سے محنت و مزدوری یا تجارت کے ذریعے مال کمانا عین عبادت ہے لیکن صرف جائز اور حلال مال کمانا ہی نہیں ہے بلکہ بندہ مومن کا کھانا، پینا اور دیگر مصارف بھی ظاہری اور باطنی طور پر پاک و طیب اور حلال ہونا چاہئے،...
Top