امام بخاری نے (میرے علم کے مطابق) امام شافعی(ابن ادریس) سے کوئی حدیث تو نہیں سنی لیکن ان کا تذکرہ اپنی صحیح بخاری میں ضرور کیا ہے اور امام صاحب اکثر احادیث کے باب میں اقوال صحابہ (جیسے ابن عباس اور ابن عمر) اور اقوال تابعین(جن میں عطاء بن ابی رباح،حسن بصری،ابن سیرین،قاضی شریح،ابراھیم نخعی وغیرہ کا تذکرہ کرتے ہیں)
آیے ملاحظہ فرمائے
آیے ملاحظہ فرمائے