ابن رشد مالکی کی کتاب بدایۃ المجتہد و نہایۃا لمقتصدکا اردو ترجمہ دستیاب ہے، اس کتاب میں مذاہب اربعہ کے مسائل کو لکھا گیا ہے البتہ مستدل حدیث کا حوالہ محدثین کی کتاب سے نہیں دیا البتہ صحابی کے نام سے دیا گیا ہے
عبدالرحمن الجزیری کی کتاب علی مذاہب اربعہ
اس کتاب میں مسائل لکھے ہیں البتہ حوالہ نہیں دیا گیا۔
https://1drv.ms/f/s!ApyeSstiSCdBgoc_-T5xBaOUdX9BVA
عبدالرحمن الجزیری کی کتاب علی مذاہب اربعہ
اس کتاب میں مسائل لکھے ہیں البتہ حوالہ نہیں دیا گیا۔
https://1drv.ms/f/s!ApyeSstiSCdBgoc_-T5xBaOUdX9BVA