ماہنامہ تجلی شمارہ جون 1950 تا مئی ،جون 1979

admin

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
منتظم اعلی
1950.gif


جماعت اسلامی کی جزوی تائید اور مخالیفین جماعت کی جزوی تردید میں ناظرین برابر تجلی میں مضامین ملاخطہ فرما رہے ہیں۔ اب یہ ایک مضمون اس کے برعکس بھی ملاخطہ فرمائیں ہماری ذاتی رائے اس مضمون کے بارے میں جو کچھ بھی ہے اس کو ظاہر کر کے ہم فاضل مضمون نگار کو شکایت کا موقع نہیں دینا چاہتے نہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ ناظرین کے خیالات و معتقدات کو جماعتی دھرے بندی سے جوڑے رکھیں ۔۔۔۔ مخالف اور موافق بحثیں اور مختلف گوشے آپ کے سامنے آتے جا رہے ہیں فیصلہ اور انتخاب آپ کی دیانت اور فراست کے ہاتھ میں ہے

مزید پڑھنے کے لئے ڈاؤن لوڈ کریں

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں
 

جمشید

وفقہ اللہ
رکن
RE: ماہنامہ تجلی شمارہ جون 1950

ذرا صبر !
دھیرے دھیرے سبھی آرہے ہیں.کلیم احمد قاسمی صاحب کی کوششیں جاری ہیں
 

حیدرآبادی

وفقہ اللہ
رکن
کیا یہ ممکن ہے کہ پی ڈی ایف کے بجائے یونیکوڈ ورڈ فائل ڈاؤن لوڈنگ کے لئے فراہم کی جائے ؟
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
حیدرآبادی نے کہا ہے:
کیا یہ ممکن ہے کہ پی ڈی ایف کے بجائے یونیکوڈ ورڈ فائل ڈاؤن لوڈنگ کے لئے فراہم کی جائے ؟
جی یہ ممکن نہیں ہےجتنی فائلیں ہمارے پاس ہیں پی ڈی یف ہی کی ہیں.
 

ابو ثمامہ

وفقہ اللہ
رکن
جزاکم اللہ خیرا


بہت نایاب شیئرنگ ہے۔

مزید شماروں کا بہت شدت سے انتظار ہے۔ اللہ کرے کہ آپ انہیں جلد از جلد اپ لوڈ کر لیں۔
 
Top