حضرت آدم علیہ السلام
خرم اختر
۱ --- بتائیے حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق کس دن ہوئی تھی؟
۲ ---یہودیوں کے حساب سے حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کب ہوئی تھی؟
۳ ---حضرت آدم علیہ السلام کے اس بیٹے کا نام بتائیں جس نے دنیا میں پہلا قتل کیا ؟
۴ ---حضرت آدم علیہ السلام کوجنت میں کیا چیز کھانے کی ممانعت تھی؟
۵ ---حضرت آد م علیہ السلام نے زمین پرسب سے پہلے کیا چیز تناول فرمائی تھی؟
۶ ---حضرت آدم علیہ السلام کے اُ س بیٹے کا نام بتائیے جسے قابیل نے قتل کردیا تھا؟
۷ ---حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹے نے ہابیل کو کس دن قتل کیا تھا؟
۸ ---حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں ہابیل اورقابیل کے درمیان کس لڑکی کے سبب جھگڑا ہواتھا؟
۹ ---حضرت آدم علیہ السلام کے بیٹوں میں ہابیل بڑے تھے یا قابیل؟
۱۰ ---حضرت آدم علیہ السلام ہابیل کی شادی اپنی کس لڑکی سے کرنا چاہتے تھے؟
-------------------------------
(۱) -----جمعہ کے دن (۲) -----۳۷۶۱ ق -م میں(۳) -----قابیل
(۴) -----گیہوں (۵) -----انگور (۶) -----ہابیل
(۷) -----منگل کے دن (۸) -----اقلمیا (۹) ---قابیل
(۱۰) -----اقلمیا