یہاں سیما کو مبارک باددیں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عامر

وفقہ اللہ
رکن
سیما کے400مراسلے پورے ہو نے پرمبارک باد
congratulations.gif
 

نورمحمد

وفقہ اللہ
رکن
کیا کریں جی . . . ہمارے یہاں پوسٹ کا نظام کچھ بہت فاسٹ ہے . . .~^o^~ ~^o^~ ~^o^~

مجھے بچپن کی ایک کہانی یاد آ گئی کہ . . .. جناب گھونگے صاحب کو چڑیا نے اپنے بچی کی سالگرہ پر دعوت دی تھی . اب گھونگے میاں تو چل پڑے اپنی تیز رفتار کے ساتھ . . . . . .

جب منزل مقصود پر پہنچے تو وہاں پر جشن کا ماحول تھا. . . . گانے باجے بج رہے تھے.. محترم بڑے خوش ہوئے اور جا کر محفل میں سب کے سامنے بی چڑیا کو اس کے بیٹی کی سالگرہ کی مبارک باد دی . . .. . سب بڑے زور سے ہنسنے لگے . . . . . . بہ چڑیا نے کہا کہ گھونگے میاں . . .. آج سالگرہ نہیں بلکہ آج تو میری بچی کا نکاح ہے . . . . .'+_+ '+_+

 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
مبارک ہو آپ کو لیکن آٹھ سو پیغامات کے لیے....
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top