نایاب کتاب جوہر النقی علی رد بیہقی علامہ فخرالدین عثمان الماردینی حنفی

imani9009

وفقہ اللہ
رکن
ایک نایاب کتاب نیٹ سے ملی ہے۔
جوہر النقی علی رد بیہقی علامہ فخرالدین عثمان الماردینی حنفی متوفی 745ھ کی ایسی کتاب ہے جس میں احناف کے بہت سے مسائل جن پر امام بیہقی نے رد کیا تھا اس کے جواب میں لکھی گئی ۔کئی دفعہ جب میں احناف کے دلائل پڑھ رہا تھا تو اس کتاب کا ریفرنس نظرآیا ۔سوچا کہ اس کو تلاش کیا جائے آخر مل گئی۔
اس کا اردو ترجمہ اگر کوئی عالم صاحب کر دیں تو بہت اچھا ہوجائے۔
لنک
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
نیٹ پر تو نایا ب ہے پورے گلوبل نیٹ پر صرف 2 لنک ملے ڈاونلوڈ کے۔ آپ نہ مانیں آپ کی مرضی
ناراض کیوں ہوتے ہیں عبد اللہ بھائی؟ میرا مطلب تھا کہ یہ بازار سے مل جاتی ہے اور مکتبہ شاملہ میں بھی موجود ہے۔ یار غصہ نہیں کیا کریں :(

وجہ کیا ہے @اشماریہ بھائی؟
نایاب ہوتی تو شاید وجہ بتا سکتا۔ اب نایاب "نہ" ہونے کی کیا وجہ بتاؤں؟
:)
 
imani9009

وفقہ اللہ
رکن
ناراض کیوں ہوتے ہیں عبد اللہ بھائی؟ میرا مطلب تھا کہ یہ بازار سے مل جاتی ہے اور مکتبہ شاملہ میں بھی موجود ہے۔ یار غصہ نہیں کیا کریں :(

نایاب ہوتی تو شاید وجہ بتا سکتا۔ اب نایاب "نہ" ہونے کی کیا وجہ بتاؤں؟
:)
کیا اس کا اردو ترجمہ دستیاب ہے
 
عمر اثری

وفقہ اللہ
رکن
نایاب ہوتی تو شاید وجہ بتا سکتا۔ اب نایاب "نہ" ہونے کی کیا وجہ بتاؤں؟
@اشماریہ بھائی!
مقصد یہ تھا کہ یہ احناف کے دفاع میں لکھی گئی ہے تو نایاب کیوں نہیں؟
یا شاید نایاب اس وجہ سے نہیں کہ بآسانی مل جاتی ہے آپ کا مقصود غالباً یہی ہے؟
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
کیا اس کا اردو ترجمہ دستیاب ہے
نہیں

@اشماریہ بھائی!
مقصد یہ تھا کہ یہ احناف کے دفاع میں لکھی گئی ہے تو نایاب کیوں نہیں؟
یا شاید نایاب اس وجہ سے نہیں کہ بآسانی مل جاتی ہے آپ کا مقصود غالباً یہی ہے؟
نایاب اس چیز کو کہا جاتا ہے جو بآسانی ملتی نہیں ہے۔
 
imani9009

وفقہ اللہ
رکن
احناف کے دفاع میں ہو تو نایاب ہوگی اسکی وجہ۔
کیوں دنیا میں احناف تھوڑے ہیں یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ غیر مقلد تھوڑے اور احناف بہت تھے اور ہیں
 
مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
ماشأ اللہ بہت اچھاکیاکہ کتاب کالنک دے دیااستفادہ آسان ہوگیا،میں توہراس شخص کواپنامحسن سمجھتاہوں جومجھے کسی اچھی کتاب کی طرف رہنمائی کرتاہے
 
Top