مددکریں

مفتی ناصرمظاہری

کامیابی توکام سے ہوگی نہ کہ حسن کلام سے ہوگی
رکن
حضرات میرے پاس بہت سی کتابیں رار(rar)میں ہیں مگرجب کھولتاہوں توکھلتی نہیں اوراگرکھلتی ہیں توعجیب وغریب شکل میں جن کومیرے فرشتے بھی پڑھنے میں ترددکاشکارہوتے ہوں گے؟کچھ مددفرمائیں
 
ابن عثمان

وفقہ اللہ
رکن
اگر وہ ای بکس ۔ شاملہ ۔ کی ہیں تو عموماََ اگر کمپیوٹر کی زبان عربی نہ کی جائے تو وہ صحیح نظر نہیں آتیں ۔
 
احمد پربھنوی

وفقہ اللہ
رکن
حضرات میرے پاس بہت سی کتابیں رار(rar)میں ہیں مگرجب کھولتاہوں توکھلتی نہیں اوراگرکھلتی ہیں توعجیب وغریب شکل میں جن کومیرے فرشتے بھی پڑھنے میں ترددکاشکارہوتے ہوں گے؟کچھ مددفرمائیں

آپ پہلے پی سی میں ون رار WinRar انسٹال کرلیں پہر اوپن کرکے دیکھیں مسئلہ حل ہوتا ہے یا نہیں
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
حضرات میرے پاس بہت سی کتابیں رار(rar)میں ہیں مگرجب کھولتاہوں توکھلتی نہیں اوراگرکھلتی ہیں توعجیب وغریب شکل میں جن کومیرے فرشتے بھی پڑھنے میں ترددکاشکارہوتے ہوں گے؟کچھ مددفرمائیں
حضرت! ایسے معاملات میں شیاطین کا ساتھ لیا کریں. فرشتوں کو کیوں ڈسٹرب کرتے ہیں. ابتسامہ

ایک کتاب یہاں بھیج دیجیے. اسے ڈاؤنلوڈ کر کے چیک کرتے ہیں.
 
imani9009

وفقہ اللہ
رکن
حضرات میرے پاس بہت سی کتابیں رار(rar)میں ہیں مگرجب کھولتاہوں توکھلتی نہیں اوراگرکھلتی ہیں توعجیب وغریب شکل میں جن کومیرے فرشتے بھی پڑھنے میں ترددکاشکارہوتے ہوں گے؟کچھ مددفرمائیں

آپ فائل اپلوڈ کر دیں پھر کوئی حل بتاتے ہیں
 
Top