دس مفید قیمتی باتیں

زوہا

وفقہ اللہ
رکن
دس مفید قیمتی باتیں
1- توحید......... مسلمانوں کے لیے ایمان کی جڑ ہے
2- اتباع رسول میں مسلمانوں کی کامیابی ہے
3- شریعت پر عمل کرنا مسلمانوں کے لیے امن ہے
4- جہالت پر چلنا انسان کے لیے بربادی ہے
5- اتفاق سے رہنا مسلمانوں کی خاص شان ہے
6- تقویٰ سے انسان معرفت تک پہنچ سکتا ہے
7- نفسانی خواہش آدمی کو تباہ کر دیتی ہے
8- توبہ کر لینا آدم علیہ السلام کی سنت ہے
9- ضد پر اڑے رہنا ابلیس کا کام ہے
10- منزل تک وہی پہنچتاہے جس کو حق کی تلاش ہے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ماشاء اللہ بہت مفید مراسلہ ہے
بالکل صحیح فرمایا!نفسانی خواہش آدمی کو تباہ کر دیتی ہے
اور غلط بیانی انسان کو ہمیشہ ہمیش کیلئے ناقابل اعتماد بنا دیتی ہے۔
 
Top