امین فیصل, ہم آپ کو الغزالی پر خوش آمدید کہتے ہیں

راجہ صاحب

وفقہ اللہ
رکن
اسلام علیکم امین فیصل!


میں آپ کو اپنی اور الغزالی انتظامیہ کے دیگر منتظمین اور تمام اراکین کی جانب سے الغزالی میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے
خوش آمدید​
کہتا ہوں ۔ مجھے امید ہے کہ الغزالی پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ اور آپ الغزالی کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ الغزالی انٹر نیٹ پر اردو زبان کی ترویج و ترقی میں کوشاں ہےـ آیئے اور ہمارے ساتھ آپ بھی اس مقدس فریضہ میں شامل ہو کر الغزالی کو اپنے قلمی تعاون سے نوازیےـ

مجھے یقین ہے کہ الغزالی پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔یہ آپ کا اپنا گھر ہے اور ہم سب یہاں ایک خاندان کی مانند ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو الغزالی سے اور ہم سب کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

الغزالی پر کوئی بھی مراسلہ پیش کرنے سے پہلے قواعد وضوابط ضرور پڑھ لیں۔

جب آپ الغزالی کی سیر کریں گے تو آپ کو بہت سے ایسے مفید موضوعات نظر آئیں گے جو آپ کی دلچسپی کا سامان ہو سکتے ہیں تو بسم اللہ کیجئے اور الغزالی کے علمی ، ادبی، دینی، اور تحقیقی موضوعات کے مطالعہ کا آغاز کیجئے اور ان موضوعات میں مقدور بھر اضافہ بھی فرمایئےـ
ہم آپ کے قلمی تعاون کے لیے آپ کے شکر گزار ہونگےـ فورم کے استعمال کے دوران کسی بھی پریشانی یا مسئلے کی صورت میں آپ بلا تکلف الغزالی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

آخر میں ایک بار پھر خوش آمدید

آپ کے تعاون کی متمنی
الغزالی انتظامیہ
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
امین فیصل الغزالی فورم پر خوش آمدید
امید ہے یہاں خوشی محسوس کریں گے
براہ کرم اپنا تعارف کرائیں.
والسلام
 

بلال جٹ

وفقہ اللہ
رکن
امین فیصل کو میری طرف سے بھی الغزالی فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
امین فیصل جی کو الغزالی فورم پہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید


http://t0.gstatic.com/images?q=tbn:ANd9GcTCObj8Nnj6TJpkDgWRsT6jpm9LieCk7wsho_nb50XWgukOlM1H&
t=1

images


app_full_proxy.php



3339d1233064829-you-welcome.gif


welcome.gif


welcome344.gif
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
آپ کو خوش آمدید کہاجاتا ہے امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
آپ یہاں اس فورم کی رونق کو دو با لا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے،
 
Top