مفتی صاحب آپ اگر فورم پر تھوڑی دیر کے لیے تشریف لایا کریں اور مظاہرالعلوم کا ترجمان یہاں اپلود کر دیا کریں تو یہ ہمارے پر احسان عظیم ہوگا۔اللہ تعالیٰ مولانااحمدقاسمی صاحب کوخوب خوب جزائے خیرعطافرمائے جنہوں نے اتنابڑاکام انجام دے کرناقابل فراموش احسان عظیم فرمایاہے
درخواست کی ہوئی ہے۔رابطہ کر لیجیے ان شاء اللہ مان جائیں گے