تم بھی تنہا ہم بھی تنہا رہ گئے
لوگ سب جا کر مدینہ رہ گئے
چلدئیے سوئے مدینہ اہلِ عشق
وہ گئے ہم لوگ کیسے رہ گئے
لوٹ جا پہونچے سوئے شاہِ امم
اور ہم کر کے ارادہ رہ گئے
آستانِ مصطفےٰ کا کیا کہیں
خواب ہی میں کر کے جلوہ رہ گئے
دل سے آیا ہے زبان پر ان کا نام
لپ پہ ذکر رب کعبہ رہ گئے
آپ کا احساں ہے جیسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم
آپ ہی کے زیر سایہ رہ گئے
اف مرے آنسو برائے مصطفےٰ
کچھ تہِ دامان پردہ رہ گئے
لوگ سب جا کر مدینہ رہ گئے
چلدئیے سوئے مدینہ اہلِ عشق
وہ گئے ہم لوگ کیسے رہ گئے
لوٹ جا پہونچے سوئے شاہِ امم
اور ہم کر کے ارادہ رہ گئے
آستانِ مصطفےٰ کا کیا کہیں
خواب ہی میں کر کے جلوہ رہ گئے
دل سے آیا ہے زبان پر ان کا نام
لپ پہ ذکر رب کعبہ رہ گئے
آپ کا احساں ہے جیسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم
آپ ہی کے زیر سایہ رہ گئے
اف مرے آنسو برائے مصطفےٰ
کچھ تہِ دامان پردہ رہ گئے