تیرا اصل سر مایہ

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دیکھ! تو اپنے اوقات کو ضائع نہ کر!

تیرے پاس گنی چنی سانسیں ہیں

اگر تیری ایک سانس بھی رائیگا ں چلی گئی تو گویا

تیرے سر مایہ کا ایک حصہ ضائع ہو گیا.

پس غنیمت سمجھ!

صحت کو مرض سے پہلے.

فراغت کو مصروفیت سے پہلے .

دولت کو غربت سے پہلے.

جوانی کو ضعیفی سے پہلے .

اور زندگی کو موت سے پہلے .

اور آخرت کے لئے اس لحاظ سے تیاری کر جتنا تجھے وہاں رہنا ہے .

( امام غزالی )
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
نفع الله بك الآسلام و المسلمين
و وفقك الله بما فيه خير و الصلاح
 
Top