السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام احباب ایمان و صحت کی بہترین حالت میں اپنی اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہونے میں ہمہ تن مصروف عمل ہوں گے.
آج ہی ایک اردو فورم پر "الغزالی" فورمز کے حوالے سے پڑھا، تو سوچا کہ آپ کی محفل میں شریک ہو کر کچھ سیکھا جائے
اس لئے یہاں شمولیت اختیار کر لی
امید ہے کہ ہمارا ساتھ طویل المدتی اور خوشگوار ہو گا اور آپ سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
و السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ