اللہ کے فضل سے ہدایت کی ایک ہوا چل پڑی ہے . لوگ جوق در جوق اسلام کے جھنڈے تلے آ رہے ہیں . ہماری یہ خوش قسمتی ہوگی اگر ہمارا بھی کچھ حصہ اس محنت میں لگ جاوے .
بھیا اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے جتنا لوگ اسکو دبائیں گے اللہ رب الّعزت اتنا ہی اسے ابھاریں گے بس دعا ہے کہ اللہ ہمیں بھی دین کا کا م کرنے کی تو فیق عطا کرے ! آمین