سرمہ لگا نا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَّ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَکْتَحِلُ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ بِالإِثْمِدِ ثَلاثًا فِي کُلِّ عَيْنٍ وَقَالَ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ فِي حَدِيثِهِ إِنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم کَانَتْ لَهُ مُکْحُلَةٌ يَکْتَحِلُ مِنْهَا عِنْدَ النَّوْمِ ثَلاثًا فِي کُلِّ عَيْنٍ
.....................
ترجمہ:ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں ، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سونے سے قبل ہر آنکھ میں تین سلائی اثمد کے سرمہ کی ڈالا کرتے تھے اور ایک روایت میں ابن عباس ہی سے منقول ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک سرمہ دانی تھی۔ جس سے سونے کے وقت تین تین سلائی آنکھ میں ڈالا کرتے تھے۔
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
12932306647.gif
 
Top