کل قبل مغرب ..میرے محترم استاذ اور رشتے کے ''دادا'' کا انتقال ہو گیا ہے .انا للہ وانا الیہ راجعون. تمام دوستوں سے گزارش ہے ''مرحوم کیلئے مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کریں. والسلام