پاسورڈ پرابلم

  • موضوع کا آغاز کرنے والا Guest
  • تاریخ آغاز
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
G

Guest

خوش آمدید
مہمان گرامی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

قاسمی بھیا میں 3 دن کی کوشش کے باوجود فورم پر لا گ ان نہیں ہو سکا ۔ اور نا ہی میرا پاسورڈ ری سیٹ ہو رہا ہے ۔


کچھ تو رحم کریں


والسلام
اعجاز الحسینی
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Guest نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

قاسمی بھیا میں 3 دن کی کوشش کے باوجود فورم پر لا گ ان نہیں ہو سکا ۔ اور نا ہی میرا پاسورڈ ری سیٹ ہو رہا ہے ۔


کچھ تو رحم کریں


والسلام
اعجاز الحسینی
بھیا وعلیکم السلام
آپ اپنا ای میل چک کرلیں .پاسورڈ ری سیٹ کردیا گیا ہے .والسلام
 
G

Guest

خوش آمدید
مہمان گرامی
میرا نام Kainaat ہے میں نے رجسٹر ہونا ہے ۔ بنات فارم پر اورالغزالی فارم پر کوڈ بھی دیا ۔

کوئ ہے جو مدد کر سکے؟؟؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top