ونڈوز سیون کی ایک خوبصورت ٹرک

  • موضوع کا آغاز کرنے والا پیامبر
  • تاریخ آغاز
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
Alt+tab کا فنکشن ہم جانتے ہیں کہ دو پروگراموں کے درمیان Toggle کرنے کے کام آتا ہے، کچھ اسی طرح کا کام ونڈوز سیون میں win-key+tab دبانے سے بھی ہوتا ہے، لیکن جس خوبصورتی سے ہوتا ہے، وہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔

اس کو کرنے کے لیے کم از کم 2 ونڈوز /پروگرامز کھولیں، اور اور win key+tab دبائیں۔

windows-tab.jpg
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دنیا درسِ نظامی کے طالبعلم کو صرف مسجد کا ''ملا''سمجھتی ہے لیکن جب کبھی یہ شہباز ایک نئی انگڑائی لے کر اٹھتا ہے تو تاریخ کا ایک نیا باب رقم کرتا ہے .
سب نقوش رہ ایثار ہیں شاہد میرے
مالٹا کے درو ودیوار ہیں شاہد میرے
بن کے آزادی کامل کی تمنا کا صلہ
انڈمن پہلے پہل جرم بغاوت میں ملا
ہندوستان کا ایک اخبار لکھتا ہے یہ غلط ہے کہ مولوی حضرات جدید ترقی کے مخالف اور نئی سہولتوں ,نٹ کی دنیا اور کمپوٹر سے ناواقف ہیں . ''فیس بک پر قاسمی ، مدنی مظاہری ،اور دیگر مکتب فکر کے علما کی کثیر تعداد نظر آتی ہے .
شکریہ بھائی بڑی زبردست شیئرنگ ہے .
والسلام
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
اتنی ہمت افزائی کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں۔
اللہ جزائے خیر دے۔ آمین
 
Top