درج ذیل پوسٹ فیس بک سے کاپی کررہا ہوں۔ اس کے مرتّب مفتی شاد محمد شاد ہیں۔ فیس بک پر اسی نام سے ہیں۔
احبابِ ذوق کی نذر۔
============================================================
تالیفاتِ فقہ حنفی:
==============================
فقہ حنفی کی تالیفات کو مختلف کٹیگریز اور حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ ہم ان کو سات حصوں میں تقسیم کرتے ہیں:
1۔اصول
2۔متون ومختصرات
3۔منظومات
4۔شروحات،حواشی،تعلیقات
5۔کتب الخلاف
6۔فتاوی
7۔مؤلفات خاصہ
[1]۔۔۔اصول:اس سے امام محمدؒ کی چھ کتابیں مراد ہیں جو فقہ حنفی کی بنیادیں ہیں۔ان کتابوں کے مسائل کو ظاہر الروایہ بھی کہتے ہیں۔وہ چھ کتابیں یہ ہیں:
1۔کتاب الاصل(المبسوط للشیبانی)
2۔الجامع الصغیر
3۔الجامع الکبیر
4۔السیر الصغیر
5۔السیر الکبیر
6۔الزیادات
[2]۔۔۔متون ومختصرات:یہ وہ کتابیں ہیں جن میں مختصر الفاظ کے اندر وسیع معانی کو سمونے کی کوشش کی گئی ہے۔ان میں کچھ بہت ہی مختصر، کچھ متوسط اور کچھ میں تھوڑی تفصیل بھی ہے۔ان کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے:
1۔متقدمین کی متون:
کتاب الکافی،للحاکم
مختصر الکرخی
مختصر الطحاوی
مختصر القدوری
2۔متاخرین کی متون:
کنز الدقائق،نسفی
وقایۃ الروایہ فی مسائل الہدایہ،محبوبی
المختار للفتوی،موصلی
مجمع البحرین وملتقی النیرین،ابن ساعاتی
النقایۃ(مختصر الوقایہ)محبوبی
3۔جامع متون:
بدایۃ المبتدی،للمرغینانی
تحفۃ الفقہاء،علاء الدین سمرقندی
الفقہ النافع،ابو القاسم سمرقندی
ملتقی الابحر،حلبی
عیون المذاہب،کاکی
4۔متون جدیدہ:
غرر الحکام،ملاخسرو
تنویر الابصار،تمرتاشی
الاصلاح،کمال پاشا
مواہب الرحمن فی مذہب ابی حنیفہ النعمان،طرابلسی
مخزن الفقہ،اماسی
مجلۃ الاحکام العدلیہ
الفقہ الحنفی وادلتہ
الفقہ الحنفی المیسر، زحیلی
الفقہ المیسر،ندوی
5۔متون صغیرہ:
زاد الفقیر،ابن الہمام
منیۃ المصلی،کاشغری
نور الایضاح،شرنبلالی
[3]۔۔۔منظومات:یہ وہ کتابیں ہیں جن میں فقہاء حنفیہ نے منظوم کلام میں فقہ مسائل بیان کیے ہیں:
منظومۃ کنز الدقائق،مقدسی
منظومۃ الخلافیات،نجم الدین نسفی
لمعۃ البدر،فراہی
مستحسن الطرائق،ابن فصیح
قید الشرائد ونظم الفرائد،ابن وہبان
در المہتدی وذخر المقتدی،ہاملی
الفرائد السنیۃ،کواکبی
خلاصۃ التنویر وذخیرۃ المحتاج والفقیر،محاسنی
تحفۃ الطلاب،ابوبکر الملا
الفتاوی النظم،ابن حمزہ
حمید الآثار فی نظم تنویر الابصار،جعفری
[4]۔۔۔شروحات،حواشی،تعلیقات:اس کے تحت ان کتابوں کے نام مذکور ہیں جو کسی دوسری کتاب(متن،یا منظوم)کی شرح ہے یا اس پر حاشیہ اور تعلیق وغیرہ :
شرح الجامع الصغیر،بزدوی
شرح السیر الکبیر،سرخسی
شرح الجامع الصغیر،سمرقندی
شرح الجامع الصغیر،کردری
شرح الجامع الصغیر،صدر الشہید
شرح الجامع الصغیر،عتابی
شرح الزیادات،عتابی
شرح الجامع الصغیر،قاضی خان
شرح الزیادات،قاضی خان
شرح الجامع الصغیر، حسام الدین رازی
الوجیز شرح الجامع الکبیر،حصیری
التحریرفی شرح الجامع الکبیر،حصیری
التیسیر بمعانی الجامع الکبیر،خلاطی
النافع الکبیر لمن یطالع الجامع الصغیر،لکھنوی
المبسوط شرح الکافی،سرخسی
شرح مختصر الطحاوی،جصاص
شرح مختصر الطحاوی،اسبیجابی
بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع،شرح تحفۃ الفقہاء،کاسانی
الہدایہ شرح بدایہ المبتدی،مرغینانی
خلاصۃ الدلائل وتنقیح المسائل،حسام الدین رازی
کتاب النافع فی فوائد النافع،رامشی
الاختیار لتعلیل المختار،الموصلی
المستصفیٰ من المستوفی،حافظ الدین نسفی
تبیین الحقائق،زیلعی
شرح الوقایۃ ،محبوبی
غایۃ البیان،اتقانی
المنبع شرح المجمع،عینتابی
عقد القلائد فی حل قید الشرائد،ابن وہبان
کتاب الینابیع فی معرفۃ الاصول والتفاریع،رومی
العنایۃ شرح الہدایہ،بابرتی
الجوہرۃ النیرۃ شرح القدوری،حداد
شرح النقایۃ مختصر الوقایۃ،رومی
شرح الوقایہ،ابن ملک
السعایۃ فی شرح الوقایۃ،لکھنوی
عمدۃ الرعایۃ شرح الوقایۃ،لکھنوی
البنایۃ فی شرح الہدایۃ،عینی
رمز الحقائق فی شرح کنز الدقائق،عینی
فتح القدیر شرح الہدایہ،ابن ہمام
نتائج الافکار فی کشف الرموز والاسرار،قاضی زادہ
درر الحکام شرح غرر الحکام،ملا خسرو
ذخیرۃ العقبیٰ، توقانی
مستخلص الحقائق،قاری
تفصیل عقد القلائد بتکمیل قید الشرائد،ابن شحنہ
البرہان شرح مواہب الرحمن فی مذہب ابی حنیفہ النعمان،طرابلسی
شرح مختصر الوقایہ،برجندی
فتح باب العنایۃ فی شرح مختصر الوقایۃ،ملا علی قاری
جامع الرموز ،قہستانی
البحر الرائق شرح کنز الدقائق،ابن نجیم۔،وتکملتہ ،للطوری
مجری الانھر علی ملتقی الابحر،باقانی
مجمع الانھر شرح ملتقی الابحر،افندی
الدر المنتقی،حصکفی
الایضاح شرح الاصلاح،کمال پاشا
مراقی الفلاح شرح نور الایضاح، شرنبلالی
منح الغفار لشرح تنویر الابصار،تمرتاشی
النھر الفائق شرح کنز الدقائق،ابن نجیم الصغیر
تیسیر المقاصد شرح نظم الفرائد،شرنبلالی
رمز الحقائق شرح کنز الدقائق،مقدسی
الدر المختار شرح تنویر الابصار،حصکفی
کشف الرمز عن خبایا الکنز،حموی
قرۃ عیون الاخیار تکملۃ رد المحتار،محمد علاء الدین
اللباب فی شرح الکتاب،شرح قدوری،میدانی
تسہیل القدوری،برنی
حاشیۃ الشرنبلالی علی غرر الحکام،شرنبلالی
حاشیۃ الطحطاوی علی الدر المختار،طحطاوی
حاشیۃ الحلبی علی الدر المختار،حلبی
حاشیۃ السندی علی الدر المختار،عابد السندی
حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح، طحطاوی
حاشیہ ابن عابدین علی الدرالمختار،ابن عابدین شامی
حاشیہ علی الہدایۃ،خیازی
حاشیہ الشلبی علی تبیین الحقائق،ابن یونس شلبی
منحة الخالق،حاشیہ ابن عابدین علی البحر
[5]۔۔۔کتب الخلا ف: وہ کتابیں جن میں اصلا وہ مسائل بیان کیے گئے ہیں جن میں فقہاء کا اختلاف ہیں،دیگر مسائل کو تبعا اور ضمنا بیان کیا گیا ہے:
مختصر اختلاف العلماء،جصاص
الاسرار،ابوزید دبوسی
رؤوس المسائل،زمخشری
طریقۃ الخلاف،اسمندی
حقائق المنظومۃ،افشنجی
اللباب فی الجمع بین السنۃ والکتاب،منبجی
المصفیٰ،حافظ الدین نسفی
زبدۃ الاحکام فی اختلاف الائمہ الاعلام،غزنوی
التجرید،مرغینانی
التجنیس والمزید،مرغینانی
[6]۔۔۔فتاوی:
خلاصۃ الفتاوی،بخاری
فتاوی قاضی خان
قنیۃ المنیہ،زاہدی
الفتاوی التاتارخانیۃ،اندربتی
جامع الفتاوی،حمیدی
مہمات المفتی،ابن کمال پاشا
الفتاوی الزینیہ،ابن نجیم
الفتاوی العدلیہ،آیدینی
الفتاوی البزازیہ،کردی
الفتاوی الولوالجیہ،ولوالجی
الفتاوی السراجیۃ،اوشی
جامع الفصولین،سماوہ
فتاوی مہدیہ،مہدی
فتاوی التمرتاشی
معین المفتی علی جواب المستفتی،تمرتاشی
الفتاوی الخیریہ،رملی
الفتاوی الانقرویہ،انقروی
الفتاوی الہندیہ،لجنۃ العلماء
العقود الدریۃ فی تنقیح الفتاوی الحامدیہ،ابن عابدین
کتاب النوازل،ابو اللیث سمرقندی
مختارات النوازل،مرغینانی
محیط البرہانی،برہان الدین سنبھلی
النتف فی الفتاوی،سعدی
الحاوی القدسی،غزنی
[7]۔۔۔مؤلفات خاصہ: ان سے وہ کتابیں مراد ہیں جو کسی خاص موضوع یا تمام ابواب کے بجائے چند موضوعات پر مشتمل ہیں:
کتاب الخراج،ابو یوسف
الرد علی سیر الاوزاعی،ابویوسف
اختلاف ابی حنیفہ و ابن ابی لیلی،ابویوسف
الحجۃ علی اہل المدینہ،شیبانی
الکسب،شیبانی
اصول العلاقات الدولیہ،شیبانی
کتاب الشروط الصغیر،طحاوی
شرح کتاب النفقات،صدر الدین شہید
جامع احکام الصغار،استروشنی
کتاب الفصول،استروشنی
تحفۃ الملوک،رازی
منیۃ المصلی وغنیۃ المبتدی،کاشغری
نصاب الاحتساب،سنامی
منحۃ السلوک فی شرح تحفۃ الملوک،عینی
موجبات الاحکام وواقعات الایام،ابن قطلوبغا
الاسعاف فی احکام الاوقاف،طرابلسی
غنیۃ المتملی فی شرح منیۃ المصلی،حلبی
مختصر غنیۃ المتملی،حلبی
مسعفۃ الحکام علی الاحکام،تمرتاشی
مجمع الضمانات،بغدادی
ہدیۃ ابن العماد لعباد العباد،عمادی
فقہ الملوک ومفتاح الرتاج المرصد علی خزانۃ کتاب الخراج،رحبی
خلاصۃ الکیدانی
[نوٹ]
جہاں غلطی ہو آپ اصلاح کرسکتے ہیں۔ کوئی کتاب درج کرنے سے رہ گئی ہو تو اس کا نام بتادیں۔ شکریہ