صبح و شام اللہ کا ذکر

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اے اہل ایمان اللہ کا بہت ذکر کیا کرو۔اور صبح اور شام اس کی پاکی بیان کرتے رہو۔وہی تو ہے جو تم پر رحمت بھیجتا ہےاور اس کے فرشتے بھی تاکہ تم کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جائےاور اللہ مؤمنوں پر مہربان ہے۔
(سورۃ الاحزاب،آیات:41 تا43)
 
Top