مدد

  • موضوع کا آغاز کرنے والا Guest
  • تاریخ آغاز
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
G

Guest

خوش آمدید
مہمان گرامی
میرا نام Kainaat ہے میں نے رجسٹر ہونا ہے ۔ بنات فارم پر اورالغزالی فارم پر کوڈ بھی دیا ۔

کوئ ہے جو مدد کر سکے؟؟؟
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Guest نے کہا ہے:
میرا نام Kainaat ہے میں نے رجسٹر ہونا ہے ۔ بنات فارم پر اورالغزالی فارم پر کوڈ بھی دیا ۔

کوئ ہے جو مدد کر سکے؟؟؟

شکریہ کا ئنات .آپ کو کس طرح کی مدد درکار ہے کیا رجسٹرڈ ہونے کسی مشکل کا سامنا ہے.ان شاء اللہ پوری مدد کی جا ئیگی .والسلام
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
کائنات جی آپ کو کس قسم کی مدد چاہیے ؟؟ اپ نے لکھا ہی نھی کیا پروبلم ہے پلیزز آپ پھر سے لکھ لیں تبی ہم آپکی مدد کر سکتے ہیں جب تک آپ نے لکھا ہی نھی تو ہمیں کیا پتا چلے گا پلیزز آپ کا ویٹ ہو رہا ہے آپ اپنی کمپلین دوبارہ لکھ لیں
شکریہ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top