دعا

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
دعا​
حق سبحانہ کسی بندہ کو دعا کر نے کی جب تو فیق دیتا ہے تو وہ اسی وقت ایسی ہدایت دیتا ہے جب کہ اس کی دعا قبول کرنے کا ارادہ کر چکا ہو ۔ کوئی شخص دعا کرنے کے بعد قبولیت کے لئے بے چین نہ ہو کیونکہ دعا کی تو فیق خود اس کی قبولیت کی مقتضی اور شامل ہے اور دعا کرنے والے کو چاہئے کہ اپنے کل حالات میں موا ظبت کرے اور مد عا بدل کر نہ مانگے۔ابن عربی ص۵۷
 
Top