جنتی فروٹ

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
جنتی فروٹ​

کہا جاتا ہے کہ جب آدم علیہ السلام زمین کی طرف اترے تو اس وقت اللہ تعالیٰ نے تین قسم کے پھل انھیں توشہ (ٹفن) کے طور پر دیئے تھے جن میں سے دس چھلکے والے ،دس گٹھلی والے اور دس ایسے جن کا چھلکا نہ گٹھلی

چھلکے دار پھل: (۱) آخروٹ(۲) بادام (۳) پستہ (۴) ریٹھا(۵) خشخاش(۶) سیتا سپاری یا جفت بلوط(۷) گول بلوط(۸) کھجور ( سیاہ چمکدار بغیر گٹھلی) (۹) انار (۱۰) کیلا۔

گٹھلی دار پھل:
1۔آڑو۲۔ خوبانی۳۔آلو بخارا۴۔ کھجور۵۔ غبیرا ۶۔ بیر۷۔ شفتا لو ۸۔ عناب ۹۔ گولر ۱۰۔ شاہ لوج۔

چھلکے اور بغیر گٹھلی والے پھل:

۱۔سیب ۲۔ بہی ۳۔ نا شپاتی۴۔ انگور ۵۔ شہتوت۶۔ انجیر ۷ لیموں ۸۔ خرنوب ۹۔ ککڑی(کھیرا اور تر) ۱۰۔ خربوزہ۔

تاریخ طبری اردوجلد اول ص ۸۹
 
محمد حفص فاروقی

وفقہ اللہ
رکن

جزاک اللہ حضرت
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ ہم سب کو جنت میں اکٹھے کھانے کی تو فیق دے آمین
بھائی وہاں سیٹنگ نہیں چلے گی اس لئے اکھٹے رہنے کی خواہش وہ بھی سلطان کے ساتھناممکن ہے۔
 
زنیرہ عقیل

Top