آپ نے سالگرہ منالی ، تو خیر سے کیک بھی کاٹاہوگا، کوئی دیگ ویگ پکار سب کو کھلائی ہوگیہم نے جو بیس شادی سالگرہ منالی سلطان پہلی سالگرہ کب منا رہے ہیں۔
اور اس موقع پر آپ اپنے پیارے اور لاڈلے سے چھوٹے بھائی کو بھول گئے کہ اسے بھی تقریبِ سالگرہ میں شریک کرلیتے یہ تو سراسر نا انصافی ہے
جائیں ہم بھی آپ کو نہیں بلائینگے