جس دن آپ نے دعا دی کہ اللہ خیر کرے گا اس کے بعد جب زیارت کے لیے پہنچا تو زیارت ہوگئی اس سے قبل نہ ہورہی تھی اس سے معلوم ہوا یہ آپ کی دعا کی برکت ہےآپ جانو اور سلطان ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو غیر ہیں ہمیں تو نہ آنے کی خبر ہے نا جانے کی
جیساکہ تم روز ٹپک رہے ہو یہاں ؟قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ وسلطان کے بغیر فورم ویران سا لگتا ہے
آج کل ایک بات محسوس کررہاہوں محترم قاسمی صاحب ومحترم سلطان فورم سے تقریبا غائب ہیں
آخر کیوں؟؟؟؟؟
@احمدقاسمی @محمدداؤدالرحمن علی @زنیرہ عقیل
پہنچی ہوئی سرکار ہیں نا اس لیےجس دن آپ نے دعا دی کہ اللہ خیر کرے گا اس کے بعد جب زیارت کے لیے پہنچا تو زیارت ہوگئی اس سے قبل نہ ہورہی تھی اس سے معلوم ہوا یہ آپ کی دعا کی برکت ہے
میڈم کی دعائیں لگتی ہیںجس دن آپ نے دعا دی کہ اللہ خیر کرے گا اس کے بعد جب زیارت کے لیے پہنچا تو زیارت ہوگئی اس سے قبل نہ ہورہی تھی اس سے معلوم ہوا یہ آپ کی دعا کی برکت ہے
سچ میں یہی لکھنے والا تھا پھر رک گیاپہنچی ہوئی سرکار ہیں نا اس لیے
اتنا غصہ؟؟؟؟آپ جانو اور سلطان ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو غیر ہیں ہمیں تو نہ آنے کی خبر ہے نا جانے کی
اور ہم خادم الخدام ہیںہم تو خادم ہیں
یہ اکیلا ہی ٹھیک ہے۔(مسکراھٹ)آجایا کریں جناب پر اکیلے نہیں
جائز ہے یا ناجائز؟اتنا غصہ؟؟؟؟
وعدہ نبھا دیاکچھ عجیب نہیں ۔مقام استغراق میں تنبو زن ہیں۔تین بعد آجائیں گے ۔میسج آیا ہے
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھی بات ہے لکھ لیجیےسچ میں یہی لکھنے والا تھا پھر رک گیا
جائزجائز ہے یا ناجائز؟
جی جی جیمیڈم کی دعائیں لگتی ہیں
سوفیصدجی جی جی
شائد آپ کی طرح آپ کی میڈم نے بھی چلہ کاٹا ہے۔ہمارے لئے بھی دعا کرادو۔سوفیصد
درست جملہ ۔۔۔۔۔۔۔شائد آپ کی طرح میری بیٹی نے بھی چلہ کاٹا ہے یا الغزالی کی میڈم نےشائد آپ کی طرح آپ کی میڈم نے بھی چلہ کاٹا ہے۔ہمارے لئے بھی دعا کرادو۔