اگر محترم میڈم کی تشریح فرمادیتے تو میں ضرور وہی لکھتا جو آپ نے فرمایا۔ہمارے سلطان کے پیر کئی کشتیوں میں پھنسے ہیںدرست جملہ ۔۔۔۔۔۔۔شائد آپ کی طرح میری بیٹی نے بھی چلہ کاٹا ہے یا الغزالی کی میڈم نے
اگر محترم میڈم کی تشریح فرمادیتے تو میں ضرور وہی لکھتا جو آپ نے فرمایا۔ہمارے سلطان کے پیر کئی کشتیوں میں پھنسے ہیںدرست جملہ ۔۔۔۔۔۔۔شائد آپ کی طرح میری بیٹی نے بھی چلہ کاٹا ہے یا الغزالی کی میڈم نے
سلطان بیچارہ جس تختے پر کھڑا ہے وہ کشتی کا ٹکڑا ہے بھی یا نہیںاگر محترم میڈم کی تشریح فرمادیتے تو میں ضرور وہی لکھتا جو آپ نے فرمایا۔ہمارے سلطان کے پیر کئی کشتیوں میں پھنسے ہیں
کیوں نہیں ہوسکتا۔تاجدارہند ظفر شاہ رنگون میں کتنا بیچارہ تھا؟کیا سلطان بیچارے نہیں ہوسکتے
حقیقت بات ہےکیوں نہیں ہوسکتا۔تاجدارہند ظفر شاہ رنگون میں کتنا بیچارہ تھا؟
آج کل ڈائیٹنگ پر ہیںبےچارہ وہ ہوتا ہے جس کے پاس چارہ نہ ہو۔ مگر ہمارے سلطان صاحب تو خوب سیر ہو کر کھاتے رہتے ہیں
کیوں؟امت کے غم میں ڈیل ،ڈول بڑھ گیا تھا؟آج کل ڈائیٹنگ پر ہیں![]()
بس ویسے جوش آگیا کہ ڈائیٹنگ کروکیوں؟امت کے غم میں ڈیل ،ڈول بڑھ گیا تھا؟
ممبران بڑھانے کے لیے لنک شیئر کرنے ضرورت ہے ۔۔۔ اور اپنے اطراف کے عوام الناس کو مدعو کرنے ضرورت ہے ۔۔۔اگر منتظم اعلی ویب سائٹ پر تھوڑا سا محنت کرے تو انشاللہ یہ پلیٹ فارم عروج پر پہنچے گا۔آپ کی مجلس گپ شپ میں گپیوں کی تعداد بڑھانے کے بارے میں کچھ سوچا ہے کہ نہیں؟
یا کسی بیابان میں تین اشخاص کا یہ قافلہ اسی طرح چلتا رہےگا
اے جنوں کیوں لیے جاتا ہے بیاباں میں مجھے
جب تجھے آتا ہے گھر کو مرے صحرا کرنا۔
۔منتظم اعلی جناب داؤد الحمن علی توجہ فرمائیںممبران بڑھانے کے لیے لنک شیئر کرنے ضرورت ہے ۔۔۔ اور اپنے اطراف کے عوام الناس کو مدعو کرنے ضرورت ہے ۔۔۔اگر منتظم اعلی ویب سائٹ پر تھوڑا سا محنت کرے تو انشاللہ یہ پلیٹ فارم عروج پر پہنچے گا۔
ان شاء اللہ رب کریم نے چاہا تو بہت جلد آپ کو مثبت تبدیلیاں نظر آئیں گیممبران بڑھانے کے لیے لنک شیئر کرنے ضرورت ہے ۔۔۔ اور اپنے اطراف کے عوام الناس کو مدعو کرنے ضرورت ہے ۔۔۔اگر منتظم اعلی ویب سائٹ پر تھوڑا سا محنت کرے تو انشاللہ یہ پلیٹ فارم عروج پر پہنچے گا۔
میں آپ کا مشکوروممنون ہوں کہ آپ نے اپنی تجاویز سے ہمیں آگاہ کیاممبران بڑھانے کے لیے لنک شیئر کرنے ضرورت ہے ۔۔۔ اور اپنے اطراف کے عوام الناس کو مدعو کرنے ضرورت ہے ۔۔۔اگر منتظم اعلی ویب سائٹ پر تھوڑا سا محنت کرے تو انشاللہ یہ پلیٹ فارم عروج پر پہنچے گا۔
ان شاءاللہان شاء اللہ رب کریم نے چاہا تو بہت جلد آپ کو مثبت تبدیلیاں نظر آئیں گی
ان شاء اللہان شاءاللہ
جتنی ہم کوشش کرسکتے ہیں الحمداللہ جاری وساری ہے باقی ترقیاں دینا رب ذوالجلال کا کام ہے۔
ان شاءاللہ العزیز مثبت تبدیلیوں کی طرف گامزن ہیں ان شاءاللہ وقت دور نہیں جب یہ فورم افق پر ابھرے گا اور سب پر چھا جائے گا۔
ثم ان شاءاللہان شاء اللہ
سلامت رہیے اور میٹنگ کے انعقاد کا بندوبست کیجیےثم ان شاءاللہ
آمین ،جزاک اللہسلامت رہیے اور میٹنگ کے انعقاد کا بندوبست کیجیے