"اہم اعلان" اس سیکشن میں فورم کے حوالے سے جو اعلانات ہوتے ہیں ،یا انتطامیہ کوئی اہم تبدیلی کرتی ہے تب اس سیکشن میں اعلان کیا جاتا ہے کہ سب اراکین کو علم ہو سکے۔"اہم اعلان"
کیا اس میں شارٹ ناول، کہانیاں اور مکالمے بھی لکھے جا سکتے ہیں۔
البتہ ناول و غیرہ کا الگ سے سیکشن موجود ہے آپ وہاں لکھ سکتی ہیں۔(لفظ نا ول پر کلک کرکے ناول سیکشن میں جا سکتی ہیں۔)