مجلس گپ شپ

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
اللہ اکبر کبیرا
ابھی تو وقت کم تھا اور چار بھیج دیے، اگر آپ کو تین ماہ کا وقت ملے تو کیا ہوگا۔؟؟؟
یہ تو کچھ خاص نہیں ابھی ساری لکھیں تھیں۔ اگر آپ پہلے پوسٹ کرتے تو ہم سب حصہ لیتے۔
 
Top