عید کا گفٹ

  • موضوع کا آغاز کرنے والا Guest
  • تاریخ آغاز
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
G

Guest

خوش آمدید
مہمان گرامی
السلام علیکم
مجھے بہت اچھا گفٹ ملا عید کا :puke! وہ ہے میں لوگ اون نھی کر سکتی کیوں؟؟؟
جب بھی اپنا نام لکھ کر پاس ورڈ دیتی ہوں تو یہ لکھا آ تا ہے
اس فورم پر رجسٹر ہونے کیلئے عمر کی تصدیق لازمی ہےاپنی تاریخ پیدائش داخل کریں

[]==[]&[]&[]%||:-{
اور%||:-{ ہاں مجھے کوئ پہچان بھی پایا یا نھی ؟؟؟؟؟؟؟
[]---~^o^~ :-(||> :-(||>
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Guest نے کہا ہے:

سیما السلام علیکم
اپنا ای میل چک کر لیں.

G

Guest

خوش آمدید
مہمان گرامی
وعلیکم السلام بھائ
کیا بات ہے آپ نے مجھے پہچان لیا ابھی موڈ اچھا نہں ہے ۔ ورنا خوب داد دیتی آپ کو اصل مسئلہ یہ ہے جب بھی میں لاگ ان پر کلک کرتی ہو تو وہ رجسٹر پر جاتا ہے ، بات یہ نھی ہے میں کوڈ بھول گئی بات یہ ہے کلک پا بہت بڑا مسئلہ بن گیا شکریہ آپ نے ھل کرنے کی کوشیش کی شاید اب میں اس فورم پر مہمان ہی رہونگی ~^o^~ شکریہ

جب بھی میں نے کلک کیا وہ فورن رجسڑڈ پر گیا
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
یہ تو بہت بری خبر ہے. آج فورم کم از کم 100 پوسٹس سے محروم رہے گا.^o^||3
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
Guest نے کہا ہے:
وعلیکم السلام بھائ
کیا بات ہے آپ نے مجھے پہچان لیا ابھی موڈ اچھا نہں ہے ۔ ورنا خوب داد دیتی آپ کو اصل مسئلہ یہ ہے جب بھی میں لاگ ان پر کلک کرتی ہو تو وہ رجسٹر پر جاتا ہے ، بات یہ نھی ہے میں کوڈ بھول گئی بات یہ ہے کلک پا بہت بڑا مسئلہ بن گیا شکریہ آپ نے ھل کرنے کی کوشیش کی شاید اب میں اس فورم پر مہمان ہی رہونگی ~^o^~ شکریہ

جب بھی میں نے کلک کیا وہ فورن رجسڑڈ پر گیا

تعجب ہے کہیں کوئی اپنے ہی فورم پر مہمان بن کے رہتا ہے . میں نے چک کروائے سارے آپش در ست ہیں جو پاسورڈ دیا گیا ہے اس سے لاگن ہو کر دیکھ لو .ان شا ء اللہ لاگ ان ہو جاؤگی پھر بھی میں راجہ صاحب کو یہ پرابلم بتا دیتا ہوں .وہ ضرور یہ مسئلہ حل کر دیں گے .والسلام
 
محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
Guest نے کہا ہے:
السلام علیکم
مجھے بہت اچھا گفٹ ملا عید کا :puke! وہ ہے میں لوگ اون نھی کر سکتی کیوں؟؟؟
جب بھی اپنا نام لکھ کر پاس ورڈ دیتی ہوں تو یہ لکھا آ تا ہے
اس فورم پر رجسٹر ہونے کیلئے عمر کی تصدیق لازمی ہےاپنی تاریخ پیدائش داخل کریں

[]==[]&[]&[]%||:-{
اور%||:-{ ہاں مجھے کوئ پہچان بھی پایا یا نھی ؟؟؟؟؟؟؟
[]---~^o^~ :-(||> :-(||>

یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے لیکن اس کا حل یہ ہے کہ آپ لاگن پر کلک نا کریں بلکہ لاگن کے ساتھ جو خوش آمدید لکھا ہے اس میں صرف ( آمدید ) پر کلک کریں تو آپ پھر لاگن موڈ میں چلی جائیں گی۔
دوسرا جب اخراج کرنا ہو تو رکن cp میں صرف ( رکن ) پہ کلک کیا کریں تو آپ کا اخراج ہو جائیگا۔

پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
ارے حفیظ بھیا یہ تُک بندی کہاں سے لائے، []---میرے پاس تو کوئی مسئلہ نہیں ہورہا. پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے؟
 
محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
نہیں یہ سچ ہے کہ جس جگہ آپ نے کلک کرنا ہوتا ہے تو وہاں پر کلک کرنے سے کوئی اور لڑی کھلتی ہے ۔مثلا لاگن پر کلک کرنے سے رجسٹریشن کھلتی ہے اور رکن cp پر کلک کرنے سے فورم سے اخراج ہوتا ہے ۔
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
میرے خیال میں ایڈمنز نے دیکھ لیا ہے۔ اب آپکا مسئلہ حل ہوجائے گا ان شاء اللہ تعالیٰ۔
 
سیما

وفقہ اللہ
رکن
احمد قاسمی نے کہا ہے:
Guest نے کہا ہے:
وعلیکم السلام بھائ
کیا بات ہے آپ نے مجھے پہچان لیا ابھی موڈ اچھا نہں ہے ۔ ورنا خوب داد دیتی آپ کو اصل مسئلہ یہ ہے جب بھی میں لاگ ان پر کلک کرتی ہو تو وہ رجسٹر پر جاتا ہے ، بات یہ نھی ہے میں کوڈ بھول گئی بات یہ ہے کلک پا بہت بڑا مسئلہ بن گیا شکریہ آپ نے ھل کرنے کی کوشیش کی شاید اب میں اس فورم پر مہمان ہی رہونگی ~^o^~ شکریہ

جب بھی میں نے کلک کیا وہ فورن رجسڑڈ پر گیا

تعجب ہے کہیں کوئی اپنے ہی فورم پر مہمان بن کے رہتا ہے . میں نے چک کروائے سارے آپش در ست ہیں جو پاسورڈ دیا گیا ہے اس سے لاگن ہو کر دیکھ لو .ان شا ء اللہ لاگ ان ہو جاؤگی پھر بھی میں راجہ صاحب کو یہ پرابلم بتا دیتا ہوں .وہ ضرور یہ مسئلہ حل کر دیں گے .والسلام

بہت بہت شکریہ ا مسئلہ ھل ہو گیا ،اب پلیزز جو میر ا پورانا کوڈ ہے وہ واپس چاہیے ۔

محمد شہزاد حفیظ نے کہا ہے:
نہیں یہ سچ ہے کہ جس جگہ آپ نے کلک کرنا ہوتا ہے تو وہاں پر کلک کرنے سے کوئی اور لڑی کھلتی ہے ۔مثلا لاگن پر کلک کرنے سے رجسٹریشن کھلتی ہے اور رکن cp پر کلک کرنے سے فورم سے اخراج ہوتا ہے ۔

جی اپ نے جو کہا ایسا ہی تھا پر مجھے کسی کو سمجانا نھی آتا بس اسی میں مار کھا جاتی ہوں اور بس:puke!

محمد شہزاد حفیظ نے کہا ہے:
Guest نے کہا ہے:
السلام علیکم
مجھے بہت اچھا گفٹ ملا عید کا :puke! وہ ہے میں لوگ اون نھی کر سکتی کیوں؟؟؟
جب بھی اپنا نام لکھ کر پاس ورڈ دیتی ہوں تو یہ لکھا آ تا ہے
اس فورم پر رجسٹر ہونے کیلئے عمر کی تصدیق لازمی ہےاپنی تاریخ پیدائش داخل کریں

[]==[]&[]&[]%||:-{
اور%||:-{ ہاں مجھے کوئ پہچان بھی پایا یا نھی ؟؟؟؟؟؟؟
[]---~^o^~ :-(||> :-(||>

یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے لیکن اس کا حل یہ ہے کہ آپ لاگن پر کلک نا کریں بلکہ لاگن کے ساتھ جو خوش آمدید لکھا ہے اس میں صرف ( آمدید ) پر کلک کریں تو آپ پھر لاگن موڈ میں چلی جائیں گی۔
دوسرا جب اخراج کرنا ہو تو رکن cp میں صرف ( رکن ) پہ کلک کیا کریں تو آپ کا اخراج ہو جائیگا۔

جی اچھا اب پھر سے ایسا ہوا تو جو آپ نے کہا ایسا ہی کر ونگی
شکریہ شہزاد بھائ
 
پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
closed.png
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top