عید کے دن آپ کی مصروفیات

  • موضوع کا آغاز کرنے والا پیامبر
  • تاریخ آغاز
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
ذرا بتائیں کہ آپ کی عید کی مصروفیات کیا کیا ہیں؟ کیا کرتے ہیں؟ کیا جاتے ہیں؟ وغیرہ

شروعات میں کرتا ہوں۔ میں عید کے دن نماز پڑھ کر بستر پر جاتا ہوں اور سوجاتا ہوں، پھر جو سیر و سیاحت شروع ہوتی ہے، نہ پوچھیں۔

اب آپ کی باری۔۔۔
 
اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
نماز پڑھکر گھر آیا مہمان آنے شروع ہوئے کچھ دیر بعد کپڑے تبدیل کئے اور بستر آباد کیا تھوڑی دیر بعد اُٹھا اور ملازمت پر چلا گیا پھر وہاں سے آدھی رات میں گھر کو لوٹا
 
محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
نماز پڑھا پھر اس کے بعد گھر فون کیا اور سب سے باتیں کیں ۔کچھ دوست آئے اور تھوڑی گپ شپ کی اور پھر سو گیا ۔یہ تھی ہماری عید
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
نماز پڑھکر گھر آیا مہمان آنے شروع ہوئے کچھ دیر بعد کپڑے تبدیل کئے اور بستر آباد کیا تھوڑی دیر بعد اُٹھا اور ملازمت پر چلا گیا پھر وہاں سے آدھی رات میں گھر کو لوٹا

محمد شہزاد حفیظ نے کہا ہے:
نماز پڑھا پھر اس کے بعد گھر فون کیا اور سب سے باتیں کیں ۔کچھ دوست آئے اور تھوڑی گپ شپ کی اور پھر سو گیا ۔یہ تھی ہماری عید

مطلب میں اکیلا تیس مار خان نہیں ہوں۔ زبردست یارو، یوں ملک ملت کے کام آتے رہنا۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top