یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی
خود نیچے اتر کر مجھے لٹکا گیا کوئی
رسما ہی میں نے پو چھ لیا کچھ کھایے جناب
گھر میں جو کچھ پکا تھا سب کھا گیا کوئی
ویگن میں بڑی زور میں چیخی
میرے پاؤں کو جب سینڈل سے دبا گیا کوئی
مجھے بڑا مزہ آیا کیلا کھاتے ہوئے
لیکن افسوس ہوا جب روڈ پر پھسل گیا کوئی
جب چیٹنگ کرتے ہوئے میں نے کسی کو پاگل کہا
بڑی خوشی سے جب جھوم اٹھا کوئی
پاگل تھی جو اس بے وفا کو اپنا سمجھا
سر عام کالج میں مجھ کو رسوا کر گیا کوئی
مدت سے دل کے آنگن میں لوڈ شیٹنگ تھی حنا
اپنے حسن کے بلب اس میں جلا گیا کوئی
خود نیچے اتر کر مجھے لٹکا گیا کوئی
رسما ہی میں نے پو چھ لیا کچھ کھایے جناب
گھر میں جو کچھ پکا تھا سب کھا گیا کوئی
ویگن میں بڑی زور میں چیخی
میرے پاؤں کو جب سینڈل سے دبا گیا کوئی
مجھے بڑا مزہ آیا کیلا کھاتے ہوئے
لیکن افسوس ہوا جب روڈ پر پھسل گیا کوئی
جب چیٹنگ کرتے ہوئے میں نے کسی کو پاگل کہا
بڑی خوشی سے جب جھوم اٹھا کوئی
پاگل تھی جو اس بے وفا کو اپنا سمجھا
سر عام کالج میں مجھ کو رسوا کر گیا کوئی
مدت سے دل کے آنگن میں لوڈ شیٹنگ تھی حنا
اپنے حسن کے بلب اس میں جلا گیا کوئی