مس یو

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
آج میں نیو کچھ لائ ہوں ۔ یہ تو ہر فورم میں موجود ہے یہ دھاگہ پر ہمارے الغزالی پر اس کی کمی شدت سے مجھے فیل ہورہی تھی سو میں کچھ دن سے نہں آسکی سب کو بہت بہت مس کیا ۔ آج سوچھا کیوں نہ میں یہ لڑی شروع کر ہی دوں
آپ بھی جس کو بھی مس کرتے ہیں یا کرتی ہیں تو اس دھاگے میں لکھ دیا کریں

میں میری بہت ہی پیاری سی سہیلی کو مس کر رہی ہون جو مجھ سے اپسٹ ہو گئی ہے​
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
فورم نے بھی آپ کو بہت مس کیا۔
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
ہاہاہاہاہاہا آپ نے سچی سے میرا خراب موڈ اچھا کیا قسم سے مجھے بہت ہنسی آرہی ہے :-(||> :-(||> :-(||> :-(||>
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
محمد شہزاد حفیظ نے کہا ہے:
ہماری تو ایک ہی مسسز ہے جب مس کرنے کو جی چاہے تو فورا جواب آتا ہے کہ پیسے بھیج دو
~^o^~ ~^o^~ ~^o^~ ^o^||3 ^o^||3 ^o^||3

ہا ہا ہا۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔ ایسا سب کے ساتھ ہونے والا ہے بھیا۔۔۔ آپ اکیلے شہسوار نہیں اس میدان کے۔۔۔
 

محمد شہزاد حفیظ

وفقہ اللہ
رکن
کہتے ہیں کہ اولاد کی محبت کا اندازہ تعداد سے نہیں بلکہ شدت سے لگایا جاتا ہے لیکن پھر بھی مجھے اپنی چھوٹی بیٹی کی یاد بہت ستا رہی ہے۔وہ ہر ہوائی جہاز کو دیکھ کر کہتی ہے کہ اس میں میرے بابا ہے ۔
~^o^~
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
اللہ آپ کو ان سے ملانے کا سامان کردے۔ میرے دل سے دعا نکلی ہے۔ آمین
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
سیما نے کہا ہے:
بھائ آپکے دستحط کو کیا ہو گیا
آپ کو پوسٹ کا حصہ نظر آرہا تھا نا، میں نے سوچا کچھ نیا کیا جائے اس لیے لیفٹ کرلیا۔ اب تو پوسٹ نہیں نظر آنے والا۔ بالکل بھی نہیں۔ صحیح نا؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top