عجیب تجربات

  • موضوع کا آغاز کرنے والا پیامبر
  • تاریخ آغاز
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی

بعض اوقات انسان کے ساتھ عجیب واقعات ہوتے ہیں، انسان ان پر یقین نہیں کرسکتا ہے۔ آپ نے اس تھریڈ میں مختصراً ان کا ذکر کرنا ہے۔

میں شروع کرتا ہوں۔۔۔
میں سینٹر جارہا تھا. راستے میں ایک 15سالہ لڑکےکو سیل فون پر بات کرتے ہوئے دیکھا، کچھ پریشان لگ رہا تھا، ایسا معلوم ہوتا تھا جیسے وہ اس جگہ نیا ہو۔ چہرے پر کچھ غیر مانوس تاثرات تھے۔ کچھ آگے چند خواتین تھیں جن کی نظریں لڑکے پر گڑی ہوئی تھیں۔

میں معمول سمجھ کر آگے بڑھ گیا، سینٹر کے قریب پہنچا تو ایک شخص کو سیل پر بات کرتے ہوئے دیکھا۔ وہ کسی کو راستہ بتانے کی کوشش کررہا تھا۔ فوراً میرے دماغ میں گھنٹی بجنے لگی۔

میں اس شخص کے پاس گیا، اور لڑکے کا حلیہ بتاکر پوچھا کہ کیا آپ فلاں لڑکے سے بات کررہے ہیں اور اس کے ساتھ اتنی خواتین بھی ہیں؟
جواب "ہاں" میں تھا۔ میں نے اس آدمی کو اس لڑکے کی لوکیشن بتائی۔ جب جانے لگا تو اس آدمی نے مجھے روک لیا اس کی آنکھوں میں عجیب چمک تھی، میں آج تک اس کا مطلب نہیں سمجھا۔ آدمی کو سلام کیا اور سینٹر میں داخل ہوگیا۔
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
RE: عجیب واقعات

اچھا میں بھی سمجھ نا سکی
ویسے کیا بات ہے آپ نے بہت مزے کا تھرڈ بنایاہے اس کے لیے شکریہ اپکا بہت بہت
اپ نے تو بلکل ہی ڈفرنٹ سا ٹھریڈ بنایا ہے ۔ مجھے امید ہے اب اس میں ہم سب نے مزے مزے کے شئیرنگ کرنے ہے
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
بھائی کونسے سینٹر کی بات کررہے ہیں؟

شہزاد بھیا آپ بھی نا۔۔۔ لرننگ سینٹر۔۔۔
 
پ

پیامبر

خوش آمدید
مہمان گرامی
اعجازالحسینی نے کہا ہے:
عطاء رفیع نے کہا ہے:
اسداللہ شاہ نے کہا ہے:
بھائی کونسے سینٹر کی بات کررہے ہیں؟

شہزاد بھیا آپ بھی نا۔۔۔ لرننگ سینٹر۔۔۔

عطا رفیع بھیا اس میں غصہ ہونے والی کونسی بات ہے :::^^:::

اچھا جناب عالی۔۔۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top