جنت میں داخل ہوگا

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص نماز پڑھنے کو ضروری سمجھے وہ جنت میں داخل ہو گا۔
(مسند احمد،ابویعلی،بزار،مجمع الزوائد)
 
Top