نہ فرض قبول نہ نفل قبول

اسداللہ شاہ

وفقہ اللہ
رکن
حضرت عُبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے کسی مومن کو قتل کیا اور اس کے قتل پر خوشی کا اظہار کیا اللہ تعالی اس کے نہ فرض قبول فرمائیں گے نہ نفل (ابوداؤد)
 
Top